لاہور ہائیکورٹ  کی طرف سے عمران خان کی رہائی کی  اپیل مسترد کر دی گئی عمران خان نے الیکشن کمیشن کے باہر تشدد کے کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست کی تاہم لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے ان کی درخواست منظور کرنے سے انکار کر دیا۔ 


عدالت کے مطابق عمران خان چلنے پھرنے کے قابل نہ ہوں تو انہیں ایمبولینس میں لایا جائے اور سیکیورٹی خدشات ہوں تو آئی جی پنجاب سیکیورٹی فراہم کریں عمران خان کو پہلے ہی لاہور ہائی کورٹ کی بنیاد پر کئی مواقع پر عدالت میں پیش ہونے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے ایسا نہ کرنے کا انتخاب کیا۔