سعودی حکام کے مطابق جو غیر ملکی سعودی خاتون سے شادی کرنا چاہتا ہے اسے تین شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔ نیوز کے مطابق، ایک قانونی ماہر اور خاندانی امور کے ماہر ڈاکٹر نائف الظفیری کے مطابق، سعودی خاتون کے لیے غیر ملکی کے ساتھ شادی کے تقاضوں کا ہدف، عورت کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
غیر ملکی کی سعودی خاتون سے شادی کے لیے دوسری شرط یہ ہے کہ مرد اور عورت کی عمر میں 15 سال سے زیادہ کا فرق نہیں ہونا چاہیے۔ ایک قانونی ماہر کے مطابق، یہ دو تقاضے ایک غیر ملکی سے سعودی خاتون کے لیے سب سے اہم ہیں۔
0 تبصرے